✨ Your Hair, Your Crown, Your Confidence! ✨
- Organic Ingredients.
- Keeps Your Hair Healthy.
- Boost Hair Growth
یہ تیل خالص اجزاء اور جڑی بوٹیوں کو پکا کر بنایا گیا ہے۔ اس تیل کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ بالوں سے متعلق تمام مسائل کا شرطیہ خاتمہ کرتا ہے۔
یہ آپ کے بالوں کو لمبا کرے گا۔ بالوں کو گرنے سے روکے گا۔ خشکی کو ختم کرے گا۔ بالوں کو گھنا کرے گا۔ جو بال پتلے ہو چکے ہیں ان میں دوبارہ سے جان بھر دے گا۔
بالوں کے تمام مسائل کے لئے کارآمد ہے۔ مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
Ingredients are Used In RIVAAJ OIL!




Ingredients are Used In RIVAAJ Oil
- Poppy Seeds
- Flax Seeds
- Nigella Seeds
- Lettuce Seeds
- Soap pod
- Alopecia Areata
- Nut Grass
- Stone Flower
- Myrtus Communis Linn
- Indian Gooseberry
- Castor Seeds
- Soapnut
- Bay Leaves
- Rosemary
- Henna Leaves
- Coconut
How to Use
طريقه استعمال
جب بھی آپ آئل لگا ئیں ہمیشہ صاف سر میں لگائیں ہمارا کیا ہے کہ ہم نہانے ے پہلے سر میں آئل کا مساج کرتے ہیں لکن ایسا نہیں کرنا چاہیے نہانے سے پہلے ہمارا سر گندہ ہوتا ہے اگر ایسے میں آپ سر میں آئل لگا کر اچھے سے مالش کرو گے تو اپنے سر کا آئل پسینہ ، مٹی ، پروڈکٹ ،گندگی سب کو آپ مالش کر کے سر کی جلد میں ڈال رہیں ہیں جس میں آپ کو سر کی الرجی اور خارش ہو جاتی ہے بالوں کو اچھے سے واش کر کے خشک کریں پھر آئل لگائیں گیلے بالوں میں آئل کبھی نہ لگا ئیں
احتیاط
گیلے بالوں میں کبھی بھی زرد سے کنگھا نہ کریں گیلے بالوں کو ناول کے ساتھ چھٹکنا نہیں چاہیے اس سے بال روکھے اور بے جال ہو کر ٹوٹ جاتے ہیں۔ گرم پانی سے سرند وھو ئیں اس سے آپ کے SCALP میں جو قدرتی آئل Produce ہوتا ہے وہ خشک ہو جاتا ہے جس سے آپ کے بالوں کی جڑیں خشک ہو جاتی ہیں اور آپ کے بالوں میں خشکی سکری ہو جاتی ہے اور بال کمزور ہو کر نو ٹنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جب بھی چوٹی اپونی ٹیل کریں ٹائیٹ کر کے نہ باندھیں جس سے بالوں کی جڑوں کو کھینچ لگ جاتی ہے اور جڑیں مل جاتی ہیں اور بال ٹوٹ جاتے ہیں Forehead خالی ہو جاتا ہے اور ماتھا یہ ایڑا لگتا ہے
How to use it?
-
- Take a reasonable amount out in your palm.
- Apply delicately on your scalp and massage with fingertips for 3-4 minutes in a circular motion.
- Cover with a towel or shower cap for a good outcome.
- For better results leave it on overnight



